بس دل چھٹ جائے اپنا غم کی عادت سے ہم کو کچھ لینا نہیں زمانہ بے مروت سے پیار میں کوئی زبر دستی چلتی نہیں اسد یہ پیار تو ملتا ھے تقدیر سے قسمت سے