پیاری بہن عزرا ناز کے نام(ریڈنگ یو کے

Poet: muhammad aqeel hazoory By: muhammad aqeel hazoory, karachi

مکھڑے پہ تیرے سدا نور رہے
لب پہ تیرے سدا مدحت حضورؐ رہے

رہے بہن جہاں تو سدا پر سرور رہے
آقاؐ کی میرے مگر تو باندی ضرور رہے

صف اول کے شعرا میں تیرا سدا نام رہے
دنیا کو مگر تیرا سدا نیک پیغام رہے

Rate it:
Views: 1211
23 Mar, 2013