چلو گے ساتھہ تو خوشی ھو گی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW چلو گے ساتھہ تو خوشی ھو گی
 رھو گئے پاس میرے تو روشنی ھوگی
 قبول کرؤں گئے دوستی میری
 میری چاھت تیری بندگی ھو گی
 سچ بات میں نے روبرو کہہ دی
 جو نہ سمجھے خود اسے اپنے سے دشمنی ھو گی
More Love / Romantic Poetry







