Add Poetry

کاش ! میسسر ہوتا تیرا ساتھ کہ کتنی تاریک رات ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ُاجالوں کے شہر میں تمہیں احساس نہ ہوا
مگر اک تنہا سے پوچھوں کہ کتنی تاریک رات ہے

درد اب تو حد سے بھڑتا جا رہا ہیں لکی
روشنی ہونے کے باوجود کتنی تاریک رات ہے

کیا یاد ہیں - جب تم چھوڑ کے گئے تھے مجھے ؟
ُاس رات کی طرح آج پھر برسات اور کتنی تاریک رات ہے

ُامیدوں کا چراغ بھجتا ہیں اور کبھی جلتا ہے
ہیں چاروں طرف مایوسی کے بدل کہ کتنی تاریک رات ہے

نجانے کیوں بجلی کی کڑک سے دل ڈوب رہا ہے
یاد آ رہے ہیں تیرے تلیخ الفاظ کہ کتنی تاریک رات ہے

میرے قلم کی سیاہی نے بھی کیا آج ختم ہو جانا تھا لکی ؟
جب سوچا لکھ دیں الوادع - کہ کتنی تاریک رات ہے

میرے آنسوں تو بارش نے سماء لیے اپنے اندر
کاش ! میسسر ہوتا تیرا ساتھ کہ کتنی تاریک رات ہے

Rate it:
Views: 367
22 Dec, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets