کنارہ پھر کر لینا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 آرزوِ ملاقات ابھی تو باقی ہے تم سے ! پگلی
کنارہ پھر کر لینا ! یہ اِدھر بھی زیرِغور ہے ! پگلی
 

Rate it:
Views: 136
01 Aug, 2024