کہیو اب پیار کو اپنے پروان چڑھائے گا کون ؟ کہیو اب یہ وفا کا رشتہ توڑ نبھائے گا کون؟ کہیو اب کون چڑھے گا اسد سولی عشق کی؟؟؟؟ کہیو اب یہ محبت کا دریا پار لگائے گا کون ؟؟؟