گر منظور نظر بھی ہو تو کیا لازم صاحب اعتبار بھی رہو من ہی نہ گر چاہے تو کیا منتظر صاحب خانہ ہی رہو گر آرزو پرواز ہی نہ ہو تو پھر اسیر پابند ہی رہو امید نؤ بر آتی نہیں درخشندے گر یوں پا با زنجیر ہی رہو