اس کی چاھت کے، گرویدہ ھو گٸے ”عاجز“ اس سے ھوٸی، ملاقات تو، سپنا سا لگتا ھے بعد مدت کے، لاھور گیا، تو یہ جانا بھرے شہر میں، وہ شخص ھی، اپنا سا لگتا ھے