گلاب
Poet: By: M Ishfaq, Taunsaتو پھول ہے گلاب کا میں عاشق ہوں تیری ہر بات کا
تیری تصویر میرے دل میں ہے کیا فائدہ تیرے نقاب کا
More Love / Romantic Poetry
تو پھول ہے گلاب کا میں عاشق ہوں تیری ہر بات کا
تیری تصویر میرے دل میں ہے کیا فائدہ تیرے نقاب کا