ھے کوئی جو سمجھے دکھ کا ترانہ اپنے

Poet: Asad By: Asad, mpk

ہر روز لکھا کرتا ہوں درد کا فسانہ اپنے
ھے کوئی جو سمجھے دکھ کا ترانہ اپنے

کیا مصیبت ھے کہ انکو پرواہ نہ رہی اپنی
یعنی یہیں دفن ہوگیا اسد سارا اترانہ اپنے

Rate it:
Views: 437
13 Sep, 2019