ہجر تیرے کے اس دسمبر میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

 ہجر تیرے کے اس دسمبر میں
تیری یادوں کی برف باری ہے

میں تو بیٹھی ہوں منجمد کب سے
مجھ پہ تیرا جنون طاری ہے
 

Rate it:
Views: 358
31 Oct, 2015