Add Poetry

ہر شخص سے الجھتے اور ہر کسی سے بیزار جو رہتے ہیں

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

ہر شخص سے الجھتے اور ہر کسی سے بیزار جو رہتے ہیں
محبت نہیں انہیں یہ کھیل تو دنیا کے لےؑ کھیلتے ہیں

اندوہِ شبِ فرقت ‘بیان جیسے بھی ہزار جو کرتے ہیں
دعویٰ جگر داری شام و سحر وہ ہمیشہ اس دل سے کھیلتے ہیں

Rate it:
Views: 295
09 Jan, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets