Add Poetry

ہو بے وفا اس بات سے انکار کر دو تم

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

 ہو بے وفا اس بات سے انکار کر دو تم
جو دل میں ہے اس بات کا اقرار کر دو تم

ہو نہ جائے کہیں ثابت جرم بے وفائی
ہم سے محبت کا اقرار کر دو تم

آ ہی گئے ہو راہ الفت پر اگر ساتھ
عشق سے خود کو سرشار کر دو تم

یہ کیسی خاموشی ہے تمھارے لبوں پر
دے کر دل احسان بے شمار کر دو تم

بنا کر ہمیں اسیر اپنی زلفوں کا
اپنی محبت میں گرفتار کر دو تم
 

Rate it:
Views: 1146
13 Feb, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets