‏یہ تم نے کیسا رابطہ رکھا

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏یہ تم نے کیسا رابطہ رکھا
نہ قریب آئے نہ فاصلہ رکھا

Rate it:
Views: 432
13 Apr, 2019