Afsos

Poet: By: Muhammad Imran, Dist:Muzzarffar garh

ھم تو جھوم رہے تھے اسکے آنے کی خوشی میں ملیر جی
وھ دیکھ کر چل دیے کہ پاگل نشے میں ہے

Rate it:
Views: 388
11 Sep, 2013