دل ناداں احوال اپنا بتانے دے
Poet: رعنا کنول By: Rana Kanwal, Rawalpindi
دل ناداں احوال اپنا بتانے دے
گرتے آنسوں کو رستہ خوشی کا دیکھانے دے
محبت زندگی کا ڈھنگ سکھلانے دے
دل کو دھڑکنے کا ہر فن مولا بن جانے دے
شہر بینائی میں خوابوں کو بسانے دے
انداز بندگی میں خود کو سرانے دے
شکایتوں کے سبھی بند توڑ جانے دے
سجدہ شکر ہم کو بجا لانے دے
خوشی یار ہم کو منانے دے
سانسوں کو یہ نغمہ کنول گنگنانے دے
اے دل ناداں احوال اپنا بتانے دے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad