Ishq

Poet: Self By: Mohammad shaukat mahmood, Jhelum

مہک اسکی مجہے ۔سا نسوں میں آ نے لگی ہے
کیسی ہے یہ لذ ت۔جس کا نشہ۔مجھے ہونے لگا ہے

مری دھڑکن۔مری سانسیں اب اسی کی ھیں تا بع
جس ذات کا چرچا۔میرے دل میں ھونے لگا ھے

یہ نشہ ھےعشق کا۔یا دیوا نگی ھے قر ب کی
شیدای حسن کا۔اب دل ھونے لگا ھے

لو گوپوچھنا ھےتو آؤپوچھو۔تم بھی مرے دل سے
کیسی لذ ت اسکو ملی ھے۔جس کا نشہ اسے ھو نے لگا ھے

Rate it:
Views: 554
31 Mar, 2012