Izhar

Poet: By: Amjed, Karachi

لازم تو نہیں کے زبان اظہار کرے
کچھ جذبوں کو احساس بھی ہوا دیتے ہیں

خاموش محبت بھی عبادت ہے فرض
ایسی محبت کو فرشتے بھی دعا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 866
04 Mar, 2008