Koi Nama Bar Nahin Hai

Poet: Samina Raja By: Farooq Ahad, Multan

نہ ہوا کا نرم جھونکا
نہ جمال چاندنی کا
نہ کوئ حسین بادل
نہ کسی کرم کی بارش
نہ کوئی گداز لہجہ
نہ کسی نظر کی جنبش
تیرے راستے میں میرا
کوئی ہمسفر نہیں ہے
تجھے خط لکھوں اگر تو
کوئی نامہ بر نہیں ہے

Rate it:
Views: 811
27 Dec, 2008