Mohabbat
Poet: Hafeez Abdul Hafeez By: Abdul Hafeez, Rahim Yar Khanتیرے ہونٹ برگ گلاب ہیں
تیرے نین نشیلی شراب ہیں
تو بچا کے رکھنا حسن کو
یہاں دل کے سب ہی خراب ہیں
تو بنا ہے واسطے حفیظ کے
تیرے بن یہ لمحے عذاب ہیں
More Love / Romantic Poetry
تیرے ہونٹ برگ گلاب ہیں
تیرے نین نشیلی شراب ہیں
تو بچا کے رکھنا حسن کو
یہاں دل کے سب ہی خراب ہیں
تو بنا ہے واسطے حفیظ کے
تیرے بن یہ لمحے عذاب ہیں