✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Rania
Search
Add Poetry
Poetries by Rania
یادوں کا وہ پل
کتنی راتیں بیت گئیں
کتنے دن بیت گئے..
Rania Ch
مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے...!!!
اسے کیسے میں لکھوں گی میں
میں بےبس ہوں..
Rania Ch
چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا
چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا
مقروض کر دیا تمھارے خلوص نے..
Rania Ch
یہ کون آج مِری آنکھ کے حصار میں ہے
یہ کون آج مِری آنکھ کے حصار میں ہے
مجھے لگا کہ زمیں میرے اختیار میں ہے..
Rania Ch
مگر جو مجھ میں تھا اوجھل وھی تھا
نظر آتی نہیں تھی اس کی صورت
مگر پانی کے اندر حل وہی تھا ..
Rania Ch
ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ
ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ
ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮐﮭﯿﻨﭽﺎ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ..
Rania Ch
میرے وجُود میں سانسوں کی آگہی کے لِیئے ،
میرے وجُود میں سانسوں کی آگہی کے لِیئے
تُمہارا مُجھ میں دَھڑکنا بہت ضرُوری ھے ..
Rania Ch
واجب ہے مجھ پر۔۔
میری زیست کے سبھی پہلو
اس کی قضا میں ڈھل رہے ہیں..
Rania Ch
ہم نے خود __میں تم کو پرویا ہے تسبیح کی طرح
ہم نے خود __میں تم کو پرویا ہے تسبیح کی طرح
یاد رکھنا اگر____ ہم ٹوٹے تو بکھر تم بھی جاؤ گے..
Rania Ch
ہم اسیر اپنی ہی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے
نہ ملال ہجر نہ منتظر ہیں ہوائے شام وصال کے
ہم اسیر اپنی ہی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے..
Rania Ch
ﮐﻮﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﮯ ______ﺭﻭﺡ ﺗﮏ!!!
ﮐﻮﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﮯ ______ﺭﻭﺡ ﺗﮏ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ..
Rania Ch
ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ
ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ
ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮐﮭﯿﻨﭽﺎ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ..
Rania Ch
تو میری سب سے خوبصورت نظم
تو میری سب سے خوبصورت نظم
جو میں نے روح کے صفحات پر اتاری ہے..
Rania Ch
پھر بھی ذات میں جیسے.. کچھ کمی سی رہتی ہے
سردیوں کے موسم میں
یاد کی زمینوں پر اتنی دھول اُڑتی ہے..
Rania Ch
ایک خواہش ہے میری
ایک خواہش ہے میری
کبھی میں زندگی سے..
Rania Ch
مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیں
مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیں
جو سراب ہوں نہ عذاب ہوں وہ رفاقتیں مجھے چاہئیں..
Rania Ch
جو کبھی ھو تیرے دل میں سوال کہ
جو کبھی ھو تیرے دل میں سوال کہ
کتنی ھے مجھے ضرورت تیری..
Rania Ch
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﯿﻢ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﯿﺮﺍ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﯿﻢ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﯿﺮﺍ
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﻠﻢ ﮐﮯ ﻗﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﻗﮩﺮ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺑﮭﯽ ..
Rania Ch
کاش
کاش وہ بھی آ کے کہہ دے میں بھی تنہا ہوں
تیرے بِن تیری طرح تیری قسم تیرے لیے..
Rania Ch
بہت کھو چُکی ہوں اب کھونے کی طاقت نہیں یاربَ
بہت کھو چُکی ہوں اب کھونے کی طاقت نہیں یاربَ
یہ جو کچھ لوگ میرے ہیں انہیں میرا ہی رہنے دے..
Rania Ch
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets