sagar poetry
Poet: muhammad latif sagar By: latif sagar, layyahکوئی تو دن آئے گا ہم گھر جائیں گے
دن یہ جدائی کے ضرور گذر جائیں گے
پوچھے گا جو کبھی ہم سے محبت کا
ہم بس صاف صاف ہی مکر جائیں گے
ہمیں ہے یقین اپنے آپ پہ ساگر
کبھی نا کبھی تو سدھر جائیں گے
More Love / Romantic Poetry






