فرض اپنا نبھا رہا ہوں میں

Poet: محسن امتیاز By: محسن امتیاز , Karachi

فرض اپنا نبھا رہا ہوں میں
گیت تیرے ہی گا رہا ہوں میں

جب سے آئی ہو میرے خوابوں میں
تب سے ہی مسکرا رہا ہوں میں

Rate it:
Views: 317
27 Sep, 2022