راہ تیری راستہ نہارون ہوں
آ کہ دل سے تجھے پکاروں ہوں
آ بیٹھ میرے پاس دل کے کنے۔
کہ نذدیک سے یار تجھے نہاروں ہوں
تجھ کو دیکھں نا دوں کسی اور کو۔
دل میں نوں اپنے اتاروں ہوں۔
آ کہ تجھ پر نثار کر دوں زندگی اپنی
آ کہ تجھ پر جان اپنی وارون ہوں۔