آؤ اک کام کرتے ہیں راہ محبت میں زندگی عام کرتے ہیں تم گر ساتھ دینے کا وعدہ کرو جاناں الفت کا اعلان سر عام کرتے ہیں جدائیاں ہو جائیں گیں وہم جاناں ملن کے لمحات تمام کرتے ہیں ہم بنائیں گے اپنی نئی داستاں آؤ عشق میں نیا مقام کرتے ہیں