آؤمحبت کا ایک
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamآؤمحبت کا ایک ایسا جہاں ہم بساہیں
جہاں کبھی غموں کی آندھیاں نہ آہیں
سب ایک دوسرے کی خوشیاں بانٹیں
سبھی ہنسیں کھیلیں کودیں گاہیں
More Love / Romantic Poetry
آؤمحبت کا ایک ایسا جہاں ہم بساہیں
جہاں کبھی غموں کی آندھیاں نہ آہیں
سب ایک دوسرے کی خوشیاں بانٹیں
سبھی ہنسیں کھیلیں کودیں گاہیں