آؤ یہ لمحے ذرہ حسیں بنا لیں
تجھے اپنی آنکھوں میں بٹھا لیں
کھلے ہوئے گلوں کو توڑ لیں
آؤ گرے ہوئے پھول اٹھا لیں
کھل اٹھی ہیں کلیاں چمن کی
آؤ تھوڑا ہم بھی مسکرا لیں
سن لو حال دل پاس آ کر تم
آؤ کچھ دیر تمھیں اپنا بنا لیں
نہیں ملے گا موقعہ ملاقات کا
آؤ تھوڑا ہم بھی فریب کھا لیں