آج اس نے بھیجا ہےپہلی بار خط

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں جسے لکھتارہا بےشمار خط
آج س نے بھیجا ہے پہلی بارخط

جب پڑھتاہوں اس کا دل نثار خط
جی چاہتاہے بنالوں گلےکاہارخط

اسےاپنےدل سےلگاکررکھوں گا
یہ اس کادلنشیں مشکبار خط

ایک بار پڑنےسےجی نہیں بھرا
اسی لیے پڑھتا ہوں باربار خط

تکیے کہ نیچےرکھ کرسوؤں گا
میرےلیے رہے گا یہ یادگار خط

وہ چاہے میرے خط کا جواب نہ دے
میں اسےلکھتارہوں گا لگاتار خط


 

Rate it:
Views: 352
12 Dec, 2013