آج ایک اور ستم وہ کر گیاہے
مجھےپہچاننے سےمکرگیا ہے
اسےپانے کا جو میراارمان تھا
اس کی بےرخی سےمر گیا ہے
اب پیار کرنےکا سوچ نہیں سکتا
محبت کرنےسےدل ڈر گیا ہے
جہاں ہر کسی سےدھوکےملے
ایسی دنیا سےجی بھر گیا ہے
تیرےغم نےیہ کرم کیا جاناں
درد سےاصغر نکھرگیا ہے