آج بزم میں پھول کھلے گے

Poet: زوہیب سرور By: Zohaib sarwar , Sargodha

آج بزم میں پھول کھلے گے
آج دل سے دل ملے گے

آج چہل پہل رشتوں میں
آج محبتوں کے ساۓ میں

آج پھول بچھونے میں
آج رنگ ایثار کے گلے گے

آج زیب بھی ہے اس بزم میں
آج عشق کے کلمے پڑھے گے
 

Rate it:
Views: 1
04 Sep, 2026
More Love / Romantic Poetry