محبت کی فضا میں ذرا گھوم کے دیکھتے ہیں
Text size
محبت کی فضا میں ذرا گھوم کے دیکھتے ہیں
چلو اس فضا میں جھوم کے دیکھتے ہیں
کون کرے گا مجھ پر اعتبار
چلو دھندہ جما کے دیکھتے ہیں
زیب تو بھی ہو جا فکروں سے آزاد
اک گھڑی مے خانہ جاکے دیکھتے ہیں