آج بڑی بری۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آج بڑی بری حالت ہماری ہے ساہیں
ساری رات جاگ کرگزاری ہےساہیں
پڑوسن کتی ہےمیں نےاسےگھائل کیا
ہم نےتمام عمرمکھی نہ ماری ہےساہیں
کسی کوپیار کرنا کوئی جرم تونہیں ہے
اسکی ساس کیوں دشمن ہماری ہےساہیں
پڑوسن کی ساس بیچاری کو کیوں دوش دیں
میں ں اس کی بھی مت ماری ہے ساہیں

Rate it:
Views: 596
14 Feb, 2012