آج بڑے دنوں بعد مجھےیاد آئی تیری جی چاہتا ہے دیکھوں جلوہ نمائی تیری اب تو اپنے سائے سےبھی ڈرلگتا ہے مجھےدیوانہ کردے گی جدائی تیری اصغر کو اتنا تڑپانا اچھا نہیں ہے تجھےکہیںلےنہ ڈوبےخودآرائی تیری