آج جو مجھ سے دور ہے

Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkot

آج جو مجھ سے دور ہے
پاس میرے کبھی تو ہوگا

لوٹ آئیں گی خوشیاں پھر سے
اجالا میرے آنگن میں کبھی تو ہوگا

Rate it:
Views: 353
20 May, 2009