آج دیکھا ہے وہ قسمت کا ستارہ میں نے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاتیری قربت کے زمانوں کو سنبھالا میں نے
تجھ کو ہر ہجر کے لمحوں میں پکارا میں نے
وہ جو اپنے ہی جہانوں میں کہیں ڈوب گیا
آج دیکھا ہے وہ قسمت کا ستارہ میں نے
میرے ہی پاؤں کے نیچے وہ مری خاک ہوا
اپنے سائے کو دیا تھا جو سہارا میں نے
More Love / Romantic Poetry






