آج شام جب۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

آج شام جب وہ مجھ سے ملنے آہیں گے
آسماں پہ سارےستارے جگمگاہیں گے

ان کی جدائی میں ہمیں جوزخم ملے
وہ ہم انہیں ایک ایک کرکےدکھاہیں گے

Rate it:
Views: 582
09 Jan, 2016