آج غیر ہو

Poet: Zaib By: Zaib, Karachi

‎کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
‎دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو

Rate it:
Views: 239
17 Jul, 2023