آج لوٹو گے تو

Poet: صباء حسن By: صباء حسن , Lahore

آج لوٹو گے تو کیا پاؤ گے خالی گھر میں
سجا دیا ہے چوکھٹ پہ آئینہ میں نے

Rate it:
Views: 179
23 Nov, 2024