آج مجھے یہ بتانے کی اجازت دے دو آج مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو جانا اپنے عشق میں مجھے قید کر لو آج جان تم پر لٹانے کی اجازت دے دو