آج میری تربت پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآج میری تربت پہ اشک بہانے والے
 یہی ہیں مجھےشہرخموشاں میں لانےوالے
 
 اس دنیا میں کون کسی کو یاد رکھتا ہے
 بہت جلد بھول جاتے ہیں یہ زمانے والے
 
 شاید لوگ اپنے کاموں میں مصروف ہیں
 کہاں گے وہ دعاؤں کےپھول چڑھانےوالے
 
 کل یہی لوگ ہمارے جنازےپہ نہ آہیں گے
 آج ہم سے اپنا جھوٹا پیار جتانے والے
 
 جیتے جی جو کسی کو سکھ دےنہیں سکتے
 مرنے کہ بعدوہی ہوتے ہیں مگرمچھ کےآنسوبہانےوالے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 