آج میری تربت پہ اشک بہانےوالے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آج میری تربت پہ اشک بہانے والے
یہی ہیں شہرءخموشاں میں لانےوالے

دنیا میں کون کسی کو یاد رکھتاہے
بہت جلد بھول جاتےہیں یہ زمانےوالے

سب لوگ اپنے کاموں میں مصروف ہیں
کہان گئےدعاؤں کےپھول چڑھانے والے

کل یہی لوگ پمارےجنازےپہ ناآہیں گے
آج ہم سے اپنا جھوٹا پیار جتانےوالے

کچھ لوگ توروتےہین یارکی جدائی میں
اورکچھ ہوتے ہیں دنیا کودکھانے والے

جوجیتےجی دکھ دیتےہیں ،مرنےکےبعد
وہی ہوتےہیں مگرمچھ کےآنسوبھانےوالے

Rate it:
Views: 478
27 Dec, 2012