Add Poetry

آج پوچھا کسی نے حال بڑی مدت بعد

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

آج پوچھا کسی نےحال بڑی مدت کہ بعد
آخرانہیں آیا میرا خیال بڑی مدت کہ بعد

وہ میرےپیار کو کئی سال آزماتےرہے
ہوئےمیری جانب مائل بڑی مدت کہ بعد

الفت کےساگر میں پھنسی تھی کشتی
ہمیں مل ہی گیا ساحل بڑی مدت کہ بعد

جن کی خاطرسجاتےرہےاپنی بزم خیال
اس نےسجائی محفل بڑی مدت کہ بعد

اسےڈھونڈھتے پاؤں میں چھالےپڑگے
مجھےملی میری منزل بڑی مدت کہ بعد

Rate it:
Views: 985
06 Oct, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets