آج پھر اُس کی یاد نے رُولا دیا

Poet: By: Rania Ch, Lahore

آج پھر اُس کی یاد نے رُولا دیا
کیسا ہے یہ چہرا جِس نے یہ سُلا دیا

دُو لَفظ لِکھنے کا سلیکا نہ تھا
اُس کے پیار نے مُجھے شاعر بنا دیا

Rate it:
Views: 702
31 Oct, 2016
More Love / Romantic Poetry