آج پھر تم کو میرا پیار یاد آتا ہو گا

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

ان حسیں لمحوں کا خمار یاد آتا ہو گا
آئینہ اک پس دیوار یاد آتا ہو گا

اٹھائے پھر رہی ہے ناز سے خوشبو کو ہوا
آج پھر تم کو میرا پیار یاد آتا ہو گا

Rate it:
Views: 719
13 Aug, 2011