آج پھر تیری یاد نے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

آج پھر تیری یاد نے
آفتاب طلوع کر دیا

بہت سونا چاہا مگر
نیند نے منع کر دیا

آنکھیں سرخ ہو گئی
تجھے سوچتے سوچتے

میں نے سمجھایا بہیت خود کو
مگر تیرا خیال اتنا حسین تھا

کہ میری ذات نے مجھے پلکیں
جھپکنے سے بھی منع کر دیا

Rate it:
Views: 504
31 May, 2011