میں جس طرف بھی گیا تیرے ہی در پر نکلا میرے جنون کی منزل میرا سفر نکلا آج پھر اس حسین جستجو کی یاد آئی آج پھر چودھویں کا چاند میرے گھر نکلا