آج کل وہ ہم پہ اتنا التفات کرتےہیں
پہلےمسکراتےہیں پھربات کرتےہیں
پہلےتنگ دستی سےکام لیتےتھے
اب کھل کرپیارکی خیرات کرتےہیں
سرعام ملنےسےابھی ہچکچاتےہیں
اس بارے ابھی احتیاط کرتے ہیں
کچھ مانگیں تو پوری ہوتی رہتی ہیں
مگر مکمل نہ سبھی حاجات کرتےہیں