آج کل وہ مسکرا کےملتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آج کل وہ مسکرا کےملتا ہے
گلےشکوےبھلاکےملتا ہے
مجھےدل سےپیارکرتا ہے
اسی لیےجپھی پاکےملتاہے
چہرےپہ میک اپ کی چمک
زلفوں میں پھول لگاکےملتاہے
 

Rate it:
Views: 477
22 Mar, 2012