آج کل کچھ ایسےحال میں ہم ہیں دامن میں ساری دنیاکےغم ہیں دل ہےکےروتا ہی رہتا ہے ساتھ آنکھیں بھی پرنم ہیں تنہائی کاکوئی ساتھی نہیں ویسےمیرےبہت اہل کرم ہیں غم کی برسات تھمنےنہیں پاتی زمیں آسماں دونوں برہم ہیں