آج کل کچھ ایسے حال میں ہم ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآج کل کچھ ایسے حال میں ہم ہیں
دامن میں ساری دنیا کہ غم ہیں
دل ہے کہ رات دن روتا ہی رہتا ہے
اس کے ساتھ آنکھیں بھی نم ہیں
میری تنہائی کا کوئی ساتھی نہیں
ویسےشہر میں بہت اہل کرم ہیں
غم کی بارش کبھی تھمنے نہیں پاتی
زمیں آسماں دونوں اصغرسے برہم ہیں
More Love / Romantic Poetry






